
- Advertisement -
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سپین کاریز میں 20سالہ نوجوان ڈوب کر جاںبحق ہوگیاہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سپین کاریز میں نہاتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن جہاز میدانی کے رہائشی 20سالہ خلیل ولد محمد آغا جاںبحق ہوگیاہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردیاہے ۔