کھڈکوچہ3 روز قبل اغواءہونے والی لڑکی کی لاش برآمد

0

- Advertisement -

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ سے 3 روز قبل اغواءہونے والی لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق 3 روز قبل کھڈکوچہ کے علاقے مورسل سے اغواءہونے والی 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی جنہیں تشدد اور گلہ گونٹ کر قتل کیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے لاش کو کنویں میں پھینک دیا تھا جنہیں نکال کر ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش متعلقہ حکام کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.