
- Advertisement -
بلوچستان کے ضلع ژوب میں کمرے میں چھت کا پنکھا گرنے سے 12 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق ژوب کے علاقے ناصر آباد محلہ میں واقع ایک گھرمیں کمرے کا چھت کا پنکھا گرنے سے 12 سالہ نوجوان سید شاہ ولد روزی خان جاں بحق ہوگیا، نعش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔