صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کے والد انتقال کر گئے

کوہلو:صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کے والد قبائلی شخصیت میر نور احمد کوئٹہ میں قضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں جس کی میت کو ان کے آباہی گا کوہلو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پہنچایا گیا.محروم کو انکے آباہی قبرستان کوہلو میں سپر خاد کیا جائے گا.میر نور احمد کے وفات پر مختلف قبائلی و سیاسی رہنمائوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کیلئے دعا مغرفت کی ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close