دکی:کانکن جاں بحق

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں انجن کی رسی میں پھنس جانے کے باعث ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ۔ ایڈیشنل ایس ایچ او محمد سلیم کے مطابق کوئلہ کان میں انجن کی رسی میں پھنس کر روزی خان خان کا تعلق افغانستان سے ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، اس سلسلے میں مزید کاروائی کی جارہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.