ایم پی اے واشک حاجی ذابد علی ریکی نے کٹک بند واشک کو اپنے جیب سے تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا.

واشک جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ذابد علی ریکی نے حالیہ سیلابی پانی سے بہہ جانے والے واشک کے علاقے جھالوان گڑانگ میں واقع کٹک بند کو اپنی جیب سے تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ھیکہ جھالوان واشک میں لوگوں کے ذریعہ معاش خشک کاوہ زمینداری پر مضحر ہے لیکن حالیہ بارشوں کے نتیجوں میں واشک کے پسماندہ ترین ایریا جھالوان گڑانگ میں کٹک بند کو نقصان پہنچا کر سیلابی پانی ایک حصہ بہہ کر لے گئی ہے جسکے باعث جھالوان کے خشک کاوہ زمیندار سیلابی پانی سے مستفید نہ ہو سکے حاجی ذابد علی ریکی نے اپنے جیب سے کٹک بند جھالوان واشک کے لیئے دو سو آورز برائے تعمیر و مرمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ھیکہ جلد کام شروع کرینگے تاکہ جھالوان اور گڑانگ کے زمیندار مزید ہونے والے بارشوں کے سیلابی پانی سے سے مستفید ہو کر اپنے زمینات کو آباد کرکے اپنے اور بچوں کا ہیٹ پال سکیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close