سالانہ سبی میلا 2019 کی مناسبت سے 23 فروری کو مینا بازار منعقد کیا جائے گا

0

- Advertisement -

سالانہ سبی میلا 2019 کی مناسبت سے 23 فروری کو مینا بازار منعقد کیا جائے گا یہ بازار خصوصی طور پر خواتین اور بچوں کے لئے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے خصوصا سبی کی خواتین کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں سے آئی ہوئی خواتین کے لئے بھی انتہائی دلچسپی کا مظہر ہوتا ہے ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ اور ڈی او خواتین سبی نصرت اقبال اور ڈی ای او خواتین سبی شازیہ حفیظ کا کردار مینا بازار کو منعقد کرنے میں اہم ہوتا ہے مینا بازار 23 فروری کو صبح (9:00)بجے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک رہتا ہے جن میں خواتین اور بچوں کی دلچسپی کے لئے کلچر شو ورائٹی شو پپٹ شو کا دلکش مظاہرہ پیش کیا جاتا ہے جبکہ کھانے پینے کے اسٹال کے ساتھ ساتھ کاسٹ میٹکس دستکاری سنٹر اور دیگر اشیا کے اسٹال نمایاں لگا یاجاتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.