گزشتہ رات شال کوٹ تھانے کے حدود میں پولیس نے شربت خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،نصر اللہ زیرے

0


Balochistan Assembly BMA Videos :2/16/2019

- Advertisement -

شالکوٹ میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کا معامہ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا
میر ضیا لانگو نے پولیس حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
گزشتہ روز علاقے اختر آباد میں شالکوٹ پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.