پشین میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بچے جانبحق، 6 زخمی ہوگئے
- Advertisement -
پیشن کے علاقے یعقوب کالونی میں تیز بارش کے باعث خستہ حال مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 4 بچے ملبے تلے دب. کر جانبحق جبکہ 6 زخمی ہو گےلاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،،، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے واقع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی پشن کو ہدایت جاری کی ہے کہ متاثرہ گھروں کا دورہ کر کے متاثرین کی ہر ممکن معاونت کی جائے