- Advertisement -
لورلائی مہں۔پولیس کی۔مبینہ تششد د میں۔نجوان کی ہلاکت
واقعے کے خلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی اپیل پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پشتون اضلاع میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جاری ہے
کوئٹہ ہڑتال کی حماہت عوام۔نیشنل پارٹی جے یو ائی بی این پی۔اور وکلاء تنظیموں نے کی ہے
ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکز بند ہیں
2فروری۔کو لارالا ئی۔میں دھرنے کے دوران کالج استاد ارمان۔لونی کی۔ہلاکت ہوئی تھی
دھرنے کا شرکائ کا موقف یے کہ۔پولیس کی۔تشدد سے ارمان۔لونی ہلاک ہوا
ارمان۔لونی کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوا پولیس کا موقف