- Advertisement -
سانحہ بیلہ ایک افسوسناک واقعہ ہوا اور میرا استحقاق مجروح ہوا ہے
صبح چار بجے تک لاشیں وصول کررہے تھے لیکن تصویر کینچ کر ایک ٹی وی چینلز پر میری کردار کشی کی گئی
مذکورہ ٹی وی چینلز پر معروف اینکر نے زد صحافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے میرا استحقاق مجروح کیا, اسد بلوچ