مشیر وزیر اعلی’ بلوچستان برائے کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند صاحبہ کا کیو ڈی اے دفتر کا دورہ

0

- Advertisement -

کوئٹہ مشیر وزیر اعلی’ بلوچستان برائے کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند صاحبہ کا کیو ڈی اے دفتر کا دورہ، ڈی جی کیو ڈی اے طارق قمر بلوچ سے تبادلہ خیال
مشیر وزیر اعلی’ بلوچستان متحرمہ بشری’ رند صاحبہ نے کیو ڈی آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹاف ممبران سے بھی ملاقات کی
ڈی جی کیو ڈی اے طارق قمر بلوچ نے متحرمہ بشری’ رند صاحبہ کو کیو ڈی اے کی کارکردگی اور اسکیموں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی
مشیر وزیر اعلی’ بلوچستان متحرمہ بشری’ رند صاحبہ نے کیو ڈی کی کارگردی کو سراہاتے ہوئے ڈی جی کیو ڈی اے طارق قمر بلوچ اور دیگر عملے کی تعریف بھی کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.