صوبائی حکومت کی کاوشوں کے نتیجے میں گروک ڈیم خاران کے منصوبے کے آغاز میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئی

0

- Advertisement -

صوبائی حکومت کی کاوشوں کے نتیجے میں گروک ڈیم خاران کے منصوبے کے آغاز میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں اور جلد منصوبے پر کام کا آغاز کردیا جائے گا، یہ اہم منصوبہ 2009ءسے تعطل کا شکار تھا، منصوبے کا آغاز رخشاں ڈویژن بالخصوص خاران کو درپیش پانی کے سنگین مسئلے کے حل کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے، منصوبے پر لاگت کا تخمینہ دس ارب روپے ہے جس کے لئے وفاقی حکومت 90فیصد اور صوبائی حکومت 10فیصد فنڈ فراہم کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.