
- Advertisement -
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہاہے کہ دکھی انسانےت کی خدمت ہی ا نسانےت کی معراج اورعظےم پےشہ ہے ،پےرامےڈےکس ،ڈاکٹر زاورمرےض کے درمےان پل کا کرداراداکرتے ہےں،ان خےالات کا اظہاروزےر اعلیٰ کے مشےر ایکسائزوٹیکسیشن ملک نعےم خان بازئی،اےم اےس ڈاکٹرداودجوگےزئی ،پےرامےڈےکس فےڈرےشن کے صوبائی صدر فضل الرحمن کاکڑ ،کچلا ک پےر امےڈےکس کے نومنتخب صدر دولت خان سرگڑھ،امےن اللہ امےن ،فاروق وطن شاد، محمدعظےم کاکڑ ،محمداکبرکاکڑ اوردےگر نے مفتی محمودمےمورےل ہسپتال کچلا ک پےرامےڈےکس کے نومنتخب کابےنہ کی حلف برداری تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،انھوں نے کہا کہ دکھی انسانےت کی خدمت اےک عظےم خدمت ہے ،اورڈاکٹرزو پےرامےڈےکس اےک مقدس پےشہ سے منسلک ہے ،انھوں نے کہاکہ عوام کی بلاتقرےق خدمت پر ےقےن رکھتاہوں ،عوام کو پےنے کی صاف پانی ،صحت کی سہولت اورباصلاحت تعلےم ےافتہ نوجوانوں کی مےرٹ کی بنےادپر تعےناتی اولےن ترجےحات مےں شامل ہےں ،انھوں نے کہاوزراءکوفنڈزکی اجراءکے ساتھ ہی ترقےاتی کاموں کا جھال بچھادےنگے ،انھوں نے کہا کہ اپنی کارکردگی کی بنےادپر پانچ سال بعد عوام کی عدالت پےش کرونگا،ہم خالی خول وعدوں اوردعوﺅں کے برعکس عملی کام پر ےقےن رکھتاہوں ،مےرے دروازے عوام کے لئے کھلے ہےں ،انھوں نے کہاکہ مفتی محمودمےمورےل ہسپتال کچلاک کے بنےادی مسائل کو ترجےح بنےادوں پر حل کرانے کے لئے کوشاں ہوں ،ڈاکٹر زاورپےرامےڈکس علاقے کے غرےب اورنادارمرےضوں کی خدمت اورعلاج معالجہ کی مقد م رکھ انھےں ہرممکن سہولےات فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کرےں ،اس موقع پر انھوں نے ہسپتال کے جنرنےٹر اوردےگر ضرورےات کے لئے پانچ لاکھ ررپے نقد دےا گےا ۔