محکمہ پی ڈی اہم اے نے خشک سالی سے نمٹنے کےلئے منصوبہ بندی کرلی ہے، محمد طارق

0

- Advertisement -

ڈائرےکٹر جنرل پی ڈی اےم اے محمد طارق نے کہا ہے کہ محکمہ پی ڈی اےم اے نے بلوچستان مےں خشک سالی سے نمٹنے کےلئے منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت سبی سمےت بلوچستان بھر مےں خشک سالی سے متاثرہونے والے لوگوں کو رےلیف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل استعمال مےں لائے جائےں گے متاثر ہ افراد کو بروقت امدادی سامان کی فراہمی ہماری اولےن ذمے داری ہے سبی سمےت دےگر علاقوں مےں امدادی سامان کی ترسےل کا کام ہنگامی بنےادوں پر کےا جارہا ہے امدادی سرگرمیاں مےں غفلت ولاپرائی قبول نہےں کی جائے گی ان خےالات کا اظہار انہوں نے سابق نگران وزےر اطلاعات ونشریات بلوچستان و فوکل پرسن قومی ڈیم فنڈنگ کےمپ ملک خرم شہزاد سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ڈائرےکٹر پی ڈی اےم اے فےصل نسےم ، اسسٹنٹ ڈائرےکٹر فےصل طارق بھی موجود تھے ڈائرےکٹر جنرل پی ڈی اےم اے محمد طارق خان نے کہا کہ سبی بھاگ سمےت دےگر علاقوں مےں خشک سالی سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے صوبائی حکومت کی ہداےات کے مطابق ان علاقوں مےں ترجےحات کی بنےادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کی جاچکی ہےں صوبے مےں خشک سالی سے واحد معےشت زراعت تباہی کءدہانے پر ہے بارشےں نہ ہونے سے پانی کی قلت کاسامنا بھی ہورہا ہے پی ڈی اےم اے خشک سالی سے متاثر ہونے والے لوگوں کی ہر ممکن مدد کرے گا ڈائرےکٹر جنرل پی ڈی اےم اے محمد طارق نے صوبے مےں خشک سالی سے متاثر ہونے والے علاقوں کے بارے مےں تفصےلی آگہی بھی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جو علاقوں خشک سالی سے زےادہ متاثر ہورہے ہےں ان مےں ہم فوری بنےادوںپر امدادی سرگرمیاں شروع کرچکی ہے متاثرہ علاقوں کے ڈپٹی کمشنرز سے مکمل رابطے مےں ہے خشک سالی اور دکار امداد کی نوعےت کے بارے مےں مکمل آگاہ ہےں محکمہ پی ڈی اےم اے اپنے محدود وسائل مےں رہ کر متاثر ہ علاقوں کی عوام کو تمام وسائل کی فراہمی ممکن بنارہے ہے تاکہ ہمارے لوگوں کر بروقت رےلیف مل سکے اس موقع پر ملک خرم شہزادنے ڈائرےکٹر جنرل پی ڈی اےم اے محمد طارق سمےت ان کی ٹےم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس صوبے مےں آپ جےسے ذمے دار آفیسران موجود ہوں عوامی مسائل کا تدارک ممکن ہوتا ہے وزےر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صلاحیتوں سے خشک سالی کے متاثر ہونے والے علاقوں کی عوام کو درپےش مشکلات کو دور کرنے مےں مدد ملے گی انہوں نے سبی بھاگ سمےت گردونواح مےں پینے کے صاف پانی کے فقدان خشک سالی سے علاقائی مسائل کے حوالے سے بھی ڈائرےکٹر جنرل پی ڈی اےم اے بلوچستان کو تفصےلی آگہی فراہم کےا اور اس سلسلے مےں مکمل تعاون کی ےقےن دہائی بھی کرائی واضح رہے کہ سابق صوبائی نگران وزےر اطلاعات ملک خرم شہزاد کی کاوشوں سے سبی کے متاثرہ علاقوں کےلئے 23ٹرکوں پر مشتمل مدادی سامان کی ترسےل شروع ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کا سروئے کاکام بھی تےزی کے ساتھ جاری ہے جس کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.