پنجاب, سندھ اور خیبر پختونخواہ سے مسترد ہونے والے گیس و بجلی کی میٹروں کو نصب کیا جارہا ہے, صوبائی وزیر زمرک خان
- Advertisement -
ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری
گیس اور بجلی کے میٹروں کی نصیب سے متعلق قرارداد پیش
صوبائی محکمہ توانائی کے زیر اثر ایک مستند لیباٹری کے قیام کو یقینی بنایا جائے, قرارداد میں مطالبہ
پنجاب, سندھ اور خیبر پختونخواہ سے مسترد ہونے والے گیس و بجلی کی میٹروں کو نصب کیا جارہا ہے, صوبائی وزیر زمرک خان
دونوں اداروں کے سربراہان کو ایوان میں طلب کرکے مسئلے کا حل تلاش کیا جائے, صوبائی وزیر زمرک خان