ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی کی خصوصی ہدایت

0

اسسٹنٹ کمشنر کا لیویز فورس کے ہمراہ کارروائی، ساڑھے چار کلو گرام چرس برآمد،ملزم فرار

- Advertisement -

پشین ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیدہ ندا کاظمی نے لیویز فورس کے ہمراہ یارو کے مقام پر دوران ناکہ ایک مشکوک موٹرسائیکل کو روکنے کا اشارہ کیا موٹرسائیکل سوار نے اشارہ توڑ کر فرار ہوگیا اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی اور لیویز دفعدار نورمحمد نے ملزم کا تعاقب کیا موٹرسائیکل سوار نے بیگ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تلاشی لینے پر بیگ سے پینتالیں سوگرام چرس برآمد کرلیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.