طبقاتی نظام تعلیم اور ترقی کی راہ میں روکاٹ ہیں،رکن صوبائی اسمبلی عبدالواحدصدیقی

0

- Advertisement -

طبقاتی نظام تعلےم اورنصاب تعلےم ہی ملکی ترقی اورخوشحالی کی راہ مےں سب سے بڑی روکاٹ ہےں،ملک پر صر ف دوفےصد طبقہ حکمران اوربےورکرےٹ جبکہ 98فےصد غلاموں کی طرح زندگی بسر کرنے پر مجبورہےں ،تعلےم ،صحت ،روزگاراورامن وامان کی عدم فراہمی کرنے والوں کو حکمرانی کا کوئی حق حاصل نہےں ،ان خےالات کا اظہارسابق صوبائی وزےرتعلےم اورممبربلوچستان اسمبلی عبدالواحدصدےقی ،پرنسپل حافظ کرےم ،مفتی عبداللہ ترابی ،محمدابراہےم عمر ،فےاض الرحمن اوردےگر نے دارالقلم اسلامی سکول کچلاک مےں سالانہ تقرےب تقسےم واسنادوانعامات پر موقع پر کہی ،اس موقع پر سکول کے طلباءوطالبات نے حمد،نعتےں ،ملی نغمےں اورتقارےرپےش کئے ،مقررےن نے کہاکہ حصول تعلےم کا مقصد روزگارنہےں بلکہ مہذب اورپرامن اورانصاف پر مبنی معاشرے کی تشکےل ہے ،ےکساں نظام تعلےم اورنصاب تعلےم کے بغےر پرامن اورکرپشن فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبےر ممکن نہےں،اسلام نے علم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرداور عورت پر فرض کےا ہے ،بدقسمتی سے عصری اودےنی علوم کو جداجداکرنے سے اسلامی معاشرہ اےک منظم سازش کے تحت ملااورمسٹر کے دوحصوں مےں بٹ گےا،تعلےمی پسماندگی کے باعث ہم جدےددنےاکے ساتھ سائنس وٹےکنالوجی مےں مےدان مےں انگلی کے اشاروں پر حکمرانی کرنے والے ممالک امرےکہ ،چےن ،روس ،اسرائےل اورےورپ کے زےر عتاب آگئے ،انھوںنے کہا کہ توہےن رسالت کے مرتب کوئی بھی فردہمارے عقےدے کے مطابق واجب القتل ہے ،انھوںنے کہاکہ ملک کی 73ءسالہ تارےخ مےں اسرائےلی سفارت خانہ پاکستان کے اندرکھول سکااورنہ ہی پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائےل جانے کی اجازت ہے،لےکن اس کے باوجود ہمارے مغرب اورےہودی اےجنٹ غلام حکمران کے دورمےں اسرائےلی جہازرات کی تارےکی مےں ہمارے ملکی حدودمےں داخل ہوکر حکمرانوں سے ملاقات اوراحکامات جاری کرتے ہےں،انھوںنے کہاکہ سابقہ دورحکومت کی نااہلی کی وجہ سے صرف ضلع پشےن مےں 900سے زائد اساتذہ کی آسامےوں خالی پڑی ہےں ،جس کی وجہ سے سرکاری سکولوں مےں اساتذہ کی کمی سے بچوں کے مستقبل پر منفی اثرات مرتب کررہے ہےں،انھوں نے کہاکہ تعلےم وتعلم ،درس اورتدرےس ہماری بنےادی ضرورت اور آئےنی حق ہے ،حکمرانوں کو چاہےے کہ عوام کو تعلےم ،صحت ،امن امان ،باعزت روزگار فراہم کرکے صوبے مےں غربت اورپسماندگی کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھائےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.