بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی’ ہونے خبر کی ترید کرتے ہے

0

تردید

- Advertisement -

کوئٹہ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی متحرمہ بشری’ رند صاحبہ نے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل منظور احمد کاکڑ کے معاون خصوصی سمیت بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی’ ہونے کے متعلق خبر کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کے سینٹ انتخابات میں پارٹی چیرمین جس کو بھی ٹکٹ دیں گے سب کو قابل قبول ہوگا منظور احمد خان کاکڑ کے متعلق یہ خبر بے بنیاد ہے کے وہ سینٹ کی ٹکٹ نہ ملنے پر اپنے عہدوں سے مستعفی’ ہو جائے گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.