الیکشن ٹریبونل کوٸٹہ نے پی بی 28 پر ایم پی اے مبین خان کے خلاف داخل عزرداری کی درخواست خارج کر دی

0

- Advertisement -

الیکشن ٹریبونل کوٸٹہ نے پی بی 28 پر ایم پی اے مبین خان کے خلاف داخل عزرداری کی درخواست خارج کر دی
مبین خان کی کامیابی برقرار
ان کے خلاف سابق وزیر تعلیم طاہر محمود خان نےعزرداری کی درخواست داٸر کی تھی
ایم پی اے مبین خان کی جانب سے کیس کی سماعت سید ایاز ظہور ایڈوکیٹ اور سید اقبال شاہ ایڈوکیٹ نے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.