- Advertisement -
سبی پولےس کے ہےڈ کانسٹےبل کی اےمانداری 50ہزار روپے سٹرک کنارے ملنے پر سٹی تھانے سبی لے گےاڈی پی او سبی کی ہداےات پر اےس اےچ او نے مالک تک پہنچا دئےے گم شدہ رقم ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔تفصےلات کے مطابق سبی پوےس ٹرےفک پوےس کے اےماندار ہےڈ کانسٹےبل ساول خان کو جناح روڈ سبی پردوران ڈےوٹی 50ہزار روپے ملے رقم کو فوری طور پر سٹی تھانے سبی لے جاےا گےا اطلاع ملنے پر سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولےس سبی عبدالحق عمرانی نے اے اےس پی سبی دوست محمد بگٹی کو کو ہداےات دےتے ہوئے فوری طور پر مالک کی تلاش کرنے کا حکم دےا جس پر سٹی تھانے سبی کے اےس اےچ او نے مالک کوتلاش کرکے 50ہزار روپے مالیت کی رقم اس کے حوالے کردےا گم شدہ رقم ملنے پر خوشی کا اظہار کرڈالاسبی کے عوامی سماجی سےاسی حلقوں نے ٹرےفک پوےس کے ہےڈ کانسٹےبل کی اےمانداری کو سراہا ۔