سبی سوئی ڈےرہ بگٹی کوہلو نصےر آباد میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے ،سےکٹر کمانڈر اےسٹ بریگیڈیئر ذوالفقار باجوہ

0

- Advertisement -

سےکٹر کمانڈر اےسٹ برےگےڈےئر ذوالفقار باجوہ نے کہا ہے کہ سبی سوئی ڈےرہ بگٹی کوہلو نصےر آباد مےں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے لوگ امن ترقی خوشحالی کی طرف گامزن ہےں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ اور عوام کو پرسکوں ماحول کی فراہمی کےلئے فورسز نے جو قربانےاں دی ہےں انہےں رائےگاں نہےں جانے دےں گے محب وطن قبائل کی فلاح وبہبود پےنے کے صاف پانی کی فراہمی تعلےم کے معےار کو بہتر بنا نے صحت کی فراہمی سے عوام کا معےار زندگی بلند ہوا ہے منتخب نمائندے بھی اب عوام کی خدمت مےں مگن نظر آتے ہےں بھاگ کی عوام کا دےرینہ مطالبہ پورا کردےا ہے پانی کی مسلسل فراہمی کو ےقےنی بنائےں گے ان خےالات کااظہار انہوں نے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی کی جانب سے ٹےوٹ وےل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر قومی خبر رساں ادارے آئی اےن پی سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی، کمانڈنٹ سبی اسکاو¿ٹس کرنل وقار احمد چوہدری ،ونگ کمانڈر لہڑی لےفٹیننٹ کرنل سعےد احمد خان آل پاکستان جرنلسٹس کونسل کے مرکزی جنرل سےکرٹری سےد طاہر علی ، کونسل آف آل بلوچستان پرےس کلب کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے صوبائی آرگنائزر محمدطاہر عباس منتظر ،سےد جاوےد شاہ بھی موجود تھے سےکٹر کمانڈر اےسٹ برےگےڈےئر ذوالفقار باجوہ نے کہا کہ بلوچستان خوبصورت صوبہ ہے جبکہ سبی سوئی ڈےرہ بگٹی نصےر آباد کوہلو بختےار آباد بھاگ مےں محب وطن آباد ہےں جو پرامن زندگی بسر کررہے ہےں بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کےلئے سی پےک منصوبے کو کامےاب بنانا ہوگا جس کےلئے عوام پاک فوج اےف سی کا ساتھ دےں اس منصوبے کی کامےابی سے علاقائی مسائل کا خاتمہ ممکن ہونے کے ساتھ ساتھ ترقی و خوشحالی کا نےا باب روشن ہوگا سابقہ دہشت زدہ ماحول مےں بلوچستان آنے پر لوگ خوف زدہ تھے قومی شاہراہوں پر سفر کرنا مشکل ترےن تھا اب اےسا ممکن نہےں پاک فوج اےف سی کی کامےاب حکمت عملی سے خوفزدہ ماحول کا خاتمہ ممکن ہو بولان چےپ رےلی کی کامیابی سے ہمارا محبت بھرا پےغام ملک بھر کے علاوہ بےن الاقوامی سلح پر بھی گےا بلوچستان مےں اب ملک کے کونے کونے سے لوگ آکر خوشگوار ےادےں اپنے ساتھ لے جاتے ہےں ا انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی عوام کو رےلیف دےنے اور عوام کے معےار زندگی کو بلند کرنے کےلئے پےنے کے صاف پانی تعلےم صحت کی سہولت اسکولوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ رابطہ سڑکوں کے لےے کئی منصوبے پائپ لائن مےں موجود ہےں ترقےاتی کاموں سے جہاں علاقے مےں خوشحالی کا باب روشن ہوگا وہےں عوام کا معےار زندگی بھی بہتر ہوگا انہوں نے کہا کہ دشمن کے بہکاوئے مےں لاکر پہاڑوں پر اپنی زندگیاں تباہ وبرباد کرنے والے اب سےنکڑون کی تعداد مےں افراد پہاڑوں سے اتر کر پرامن زندگی بسر کررہے ہےں جن افراد نے ہتھےار ڈال کر قومی دھارے مےں شامل ہوئے ہےں ہم ان پر کڑی نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ تعلےم وتربےت کی فراہمی سمےت بچوں کو روزگا ر اور ان کی گھر کی سہولت فراہم کررہے ہےں تاکہ وہ محنت مزدوری کرکے باعزت زندگی بسر کرسکےں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کو محفوظ بنانے کےلئے محب وطن شہری اپنا کردار ادا کرےں محدود وسائل مےں رہ کر عوام کی حفاظت کےلئے تمام وسائل استعمال کرےں گے اب ہمےں اےک دوسرے کے درمےان نفرتوں کی دےوار کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ متحد و منظم ہوکر ملک و قوم کی ترقی خوشحالی کےلئے نےک نےتی سے کام کرنا ہوگا پاک فوج اےف سی عوام کی ہے ہم خوشحالی امن اور ترقی چاہتے ہےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.