- Advertisement -
صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ میں ہلکی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔ تفصیلات کے گزشتہ روز وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث سردی کی شدت میںاضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے گرم ملبوسات اور گرم مشروبات کے استعمال کرنا شروع کردیا