پنجگور، نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار

0

- Advertisement -

پنجگور کے علاقے چتکان کبوتر پیڈی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کرکے کے ایک ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا جو پھٹ نہ سکا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.