- Advertisement -
بھاگ جو ایک لاکھ بیس ہزار نفوظ پر مشتمل ہے کو پانی کے بحران کے باعث یہ شہر ویران ہوتا جارہا ہے
بارشوں کے پانی کو اس کھلے تالاب میں جمع کیا جاتا ہے اور کٸی ماہ تک اس تالاب سے لوگ اپنا اور اپنے جانوروں کی پیاس بجھاتے ہیں لیکن موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے سے یہ تالاب خشک ہورہا ہے