موسم
وادی کوئٹہ میں سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع سردی کی لپیٹ میں،محکمہ موسمیات
کوئٹہ:کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیجے گر گیا،محکمہ موسمیات
کوئٹہ اور قلات میں میں درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات
- Advertisement -
دالبندین میں 3 گوادرمیں14 ،جیونی میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
خضدار میں11 ،پنجگور میں 7 پسنی 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
لسبیلہ میں 16،نوکنڈی میں9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
تربت میں درجہ حرارت 10،ژوب میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان خے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے