دالبندین پریس کلب کے نومنتخب کابینہ

0

- Advertisement -


صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی نے آج دالبندین پریس کلب کے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا حلف برداری کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافیوں کے بے شمار مسائل ہے ہم ان سے بخوبی واقف ہیں اور دالبندین پریس کلب کے جو ضروریات ہیں تعمیراتی کام کا انکو بھی مکمل کیا جائے گا اس موقع صوبائی وزیر کا کہنا تھا میں نے الیکشن سے قبل عوام جو وعدہ کیا ہے اب انکے لیئے 14، 14 گھنٹے میں کام کررہا ہوں تمام اداروں کو بہتر بنانے کے لیئے اچھے آفیسرز تعینات کررہے ہیں ہسپتال کو جدید ترین سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ امیر جنسی میں کوئی بھی مریض کوئٹہ ریفر نا ہوں انکا مزید کہنا تھا دالبندین ،چاغی نوکنڈی تفتان کے بی ایچ یوز اور آر ایچ سی پہلے سے کافی بہتر ہوچکے ہیں ضلع بھر کے مسائل کو حل کرنے کے لیئے دن رات میری کوششیں جاری ہے انکا مزید کہنا تھا امن و امان کے متعلق کسی کے ساتھ رعایت نہیں کیا جائے گا چائے کوئی بھی ہوں ضلع بھر کے تمام ادارے اب عوام کو ریلیف دینا شروع ہوگئے ہیں انشاء اللہ بہت جلد ضلع چاغی کے تمام بنیادی مسائل حل ہوجائے نگے صوبائی وزیر نے پہلی بار براراست عوام سے سوالات پوچھے اور انکے جواب بھی دیئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.