- Advertisement -
مستونگ کے علاقے کانک سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ۔لیویز کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کانک میں سید علیم کے مقام سے سڑک کنارے ایک نوجوان کی لاش برآمدکرلی گئی ہے لیویز کے مطابق مقتول کو سینے میں گولیاں مار کرقتل کردیاگیاہے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ کی جاسکی لیویز نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال میں رکھ دی مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔