نوکنڈی قومی شاہراہ پر گاے اور بکری ذبح

0

- Advertisement -


نوکنڈی قومی شاہراہ پر گاے اور بکری ذبح کرکے خیرات کی جارہی ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ آرسی ڈی شاہراہ پر آے روز حادثات سے انسانوں کو محفوظ رکھیں
ماسٹرغلام جیلانی عبدالشکور ودیگر قومی شاہراہ پر گاے اور بکری کےخیرات کے مرقع پر دعاکررہے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ اس شاہراہ پر سفر کرنے والے انسانوں کو ہر مصیبت اور حادثات سے محفوظ رکھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.