- Advertisement -
بلوچستان کے علاقے جنگل پیرعلیزئی سے نامعلوم افراد نے حضرت اللہ کاکوزئی کو اغوا کرکے لے گئے۔تفصیلات کیمطابق آج سہ پہر کو مسلح افراد نے جنگل پیرعلیزئی سے حضرت اللہ کاکوزئی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا اور فرار ہوگئے قلعہ عبداللہ انتظامیہ نے اطلاع ملتے ہی مغوی کی بازیابی کیلئے اغوا کاروں کی کی تلاش شروع کردی ہے آخری اطلاعات تک مغوی کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔