بلوچستان کے علاقے آواران میں 8 لیویز اہلکاروں کو غیر حاضری کی بنیاد پر فارغ کر دیا گیا مقامی خبریں By newsupdate On Nov 25, 2018 0 Share - Advertisement - بلوچستان کے علاقے آواران میں 8 لیویز اہلکاروں کو غیر حاضری کی بنیاد پر فارغ کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کے مطابق آواران میں آٹھ لیویز اہلکاروں کو غفلت و غیرحاضری بنا پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ 0 Share