حکومت کی جانب سے خاران ڈوےژن ہےڈکوارٹر کو احمد وال منتقل کرنا کسی صورت قبول نہےں کرےنگے،خاران ایکشن کمیٹی

0

- Advertisement -

خاران اےکشن کمےٹی کے زےراہتمام احتجاجی مظاہرہ کےا گےامظاہرےن سے خطاب کرتے ہوئے خاران اےکشن کمےٹی کے ممبر منظور رند پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماءشوکت بلوچ نے کہاکہ حکومت کی جانب سے خاران ڈوےژن ہےڈکوارٹر کو احمد وال منتقل کرنا کسی صورت قبول نہےں کرےنگے صوبائی حکومت اپنے اس فےصلے پر نظرثانی کرکے خاران تارےخی حےثےت کو بحال کرے انہوں نے کہاکہ رخشان ڈوےژن چار ڈسٹرکٹ پر مشتمل ہے خاران ،چاغی ،نوشکی ،واشک خاران چارو ںاضلاع کے درمےان مےں واقع ہے خاران ضلع کا اپنا اےک تارےخی حےثےت ہے جورےاست بھی رہ چکا ہے اور باقی اضلاع سے ترقی ےافتہ بھی اور جغرافےائی حوالے سے بھی خاران اہمےت کا حامل ہے ان تمام چےزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت بلوچستان بے قاعدہ ہےڈکواٹر کانوٹفےکشن بھی جاری کردےامگر اس سازش کے تحت ڈوےژوں ہےڈکورٹرخاران سے احمد وال منتقل کےاجارہاہے جس کو کسی صورت خاران اور واشک کے عوام قبول نہےں کرےگی موجودہ حکومت متعلقہ اضلاع کے عوام مےں بداعتماد کی فضاکو قائم کرنے کے پالےسی پر عمل پےراہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.