چمن /دھماکہ
چمن مرکزی جامعہ میں زوردار بم دھماکہ
دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں
دھماکے میں خطیب حافظ مطیع اللہ بھی شدید زخمی
دھماکہ مغرب کی نماز کے دوران ہوا
زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کئے جاریے ہیںسول ہسپتال کوئٹہ میں چمن بم دھماکے کی وجہ سے ایمرجنسی نفاذ کر دی گئی ھے۔اس وقت ایم ایس اور ڈی ایم ایس سول ہسپتال ایمرجنسی میں تمام ڈاکٹرز اور دیگر معاونین عملے کے ساتھ موجود ھے