برج عزیز خان ڈیم کی تعمیر نوشکی کے بنیادی قبائل کی معاشی قتل کے مترادف ھوگی سابق صوبائی وزیر حاجی میر غلام۔دستگیر بادینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا
نوشکی ۔ برج عزیز خان ڈیم کی تعمیر نوشکی کے بنیادی قبائل کی معاشی قتل کے مترادف ھوگی لاکھوں ایکڑ اراضیات بنجر اور ضلع کے تین اہم قبائل بادینی مینگل جمالدینی کی مورثی زمینیں جو صدیوں سے بور نالہ کے پانی سے آباد ھوتی چلی آ رہی ہیں یکسر خشک ھو جائینگے ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر حاجی میر غلام۔دستگیر بادینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈاک نوشکی کے اراضیات کے بارش کے پانی سے آباد ھوتی ہیں اور یہاں کے عوام اپنی سال بھر کا اناج اسی بور نالہ سے حاصل کرتی ہے اور دنیا کی ایک۔نایاب غربوز کی قسم نوشکی کے اراضیات پر پیدا ھوتی ہے انہی زمینوں پر کاشت کی جاتی ہے ہزاروں گھرانوں کی ذریعہ معاش کا سبب بنے کے علاوہ بور نالہ ڈاک کا پانی خود آمون چاغی تک پہنچ کر وہاں قدرتی ڈیم میں جمع ھو جاتی ہے جس سے ضلع چاغی میں زیر زمین پانی۔کی۔سطع آب کو اوپر اٹھانے کا باعث بن رہی ہے اور چاغی کے وسیع علاقے کو انہی بور نالہ کے پانی سے آباد بھی۔کی جاتی ہے اور نیشبی علاقوں۔میں نصب زرعی و آب نوشکی ٹیوب ویلوں کے لئے زیر زمین پانی جمع کرنے کا ذریعہ بنتی ہے قدرت نے آمون چاغی کو پانی زخیرہ کرنے کے لئے قدرتی ڈیم بنا دیا ہے دو اضلاع کی انسانی آبادی کا معاشی اور بنیادی ضروریات زندگی کو کیسے روک دی جاتی ہے اس سے قبل بلوچستان اسمبلی میں برج عزیز خان ڈیم کے تعمیر کے۔خلاف میں نے خود آواز بلند کی ہے حکومت بلوچستان لاکھوں ایکڑ اراضیات کو بنجر کرنے لاکھوں لوگوں کی۔معاش کو تباہ کرنے اور دو اضلاع کے زیر زمین سطع آپ کو برقرار رکھنے کی قدرتی وسائل کو کبھی بند کرنے کی نہ سوچے نہ ہی اسکی اجازت دی جا سکتی ہے بلکہ بور نالہ کے سیلابی پانی پر نوشکی کے قبائل اور سرحد پار افغان قبائل باہم متصادم بھی رہی ہے اور طالبان دور حکومت میں نوشکی کے قبائل افغان سر زمین پر جا کر بور نالہ کی آبی گزر گاہ۔کےمخالفت کرینگے اسکے لئے احتجاج کے علاوہ قانون جنگ کے ساتھ ساتھ ہر فورم پر احتجاج کریگی سامنے بندات کو توڑ کر پانی پاکستان کے لئے جاری رکھی ہے اور افغان سرحد کے قریب قبائل۔ اور نوشکی کے قبائل کے درمیان بور نالہ پانی کے حوالے سے معاہدات بھی۔موجود ہیں یہاں کے عوام اس سیلابی پانی کو اپنی۔معاشی حب سمجتی ہے نوشکی۔کے قبائل برج عزیز خان کی تعمیر کی بھر پور