سبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے لونی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گئے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.