نوشکی کے قریب زائرین کی بس الٹنے سے 8زائرین زخمی ہوگئے

0

- Advertisement -

نوشکی کے قریب زائرین کی بس الٹنے سے8زائرین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کی رات عراق اورایران سے زیارت کرکے واپس کوئٹہ آنے والے زائرین کی بس نوشکی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8زائرین زخمی ہوگئے زائرین کو فرنٹیر کور بلوچستان کے ڈاکٹروں نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی جاسکے بعد زائرین کی بسوں کو سخت سیکورٹی میں کوئٹہ کیلئے روانہ کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.