- Advertisement -
کوئٹہ میں دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا گولی چل جانے سے خاتون جاں بحق پولیس کے مطابق خالق آباد شہید پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک گھر کے اندر دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران گولی چلنے سے خاتون بی بی پشتو موقع پر جاں بحق ہو گئی لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔