ضلح آواران تحصیل مشکے سے تعلعق رکھنے والی شازیہ بلوچ پہلی خاتون ہیں جو کہ کوریا سے الکٹریکل محکمے میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں
ضلح آواران تحصیل مشکے سے تعلعق رکھنے والی شازیہ بلوچ والد خدابخش ضلع بر کے پہلی خاتون ہیں جو کہ کوریا سے الکٹریکل محکمے میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں ـ
شازیہ بلوچ نے بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع آواران مشکے سے اپنی بنیادی تعلیم حاصل کی ہے اور اس نے بی ای الکٹریکل جامعہ بلوچستان انجینئرنگ اینڈ انمارمیشن ٹیکنالوجی خضدار سے مکمل کی ہے ـ خضدار یونیورسٹی جہاں سے شازیہ بلوچ نے لکچرار کے طورپر تین سال تک اپنے فرائض سرانجام دیےـ ایم ای انجنیئرنگ مہران یونیورسٹی سندھ سے کی ہے اور الکٹریکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کے لئے کوریا سے کر رہی ہیں ـ
- Advertisement -