کوئٹہ: گوادر کی شاہراہوں پر پاکستان اور 29 ممالک کے پرچم لگا دئے گئے

0

کوئٹہ: گوادر کی شاہراہوں پر پاکستان اور 29 ممالک کے پرچم لگا دئے گئےکوئٹہ: سینٹ آف پاکستان کے زیراہتمام حکومت بلوچستان کے اشتراک سے ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی کی کمیٹی برائے پولیٹیکل افیئرز کی تین روزہ کانفرنس

کوئٹہ : ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی کی کمیٹی برائے پولیٹیکل افیئرزکانفرنس کا انعقاد گوادر میں کیا جائیگا،اعلامیہ

کوئٹہ : کل سے شروع ہونے والی ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی میں 26ممالک کے 100سے زائد مندوبین شریک ہوں گے،اعلامیہ

کوئٹہ : انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین اور ایشیئن پارلیمنٹری سیکریٹریٹ کے نمائندے بھی سیمینار میں شرکت کریں گے،اعلامیہ

- Advertisement -

کوئٹہ : سیمینار کے انعقاد کے لئے صوبائی حکومت نے سینٹ آف پاکستان کو بھرپور معاونت فراہم کی ہے،اعلامیہ

کوئٹہ : سیمینار کا موضوع امن اور ترقی ہے اور اس کا انعقاد ایک تاریخی پیشرفت ہے ،اعلامیہ

کوئٹہ : سیمینار سے گوادر کی جغرافیائی اہمیت بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوگی اور شریک ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ ملے گا،اعلامیہ

کوئٹہ : بین الاقوامی کانفرنس گوادر پورٹ کے ذریعے خطے میں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کے فروغ کی بنیاد ثابت ہوگی، اعلامیہ

کوئٹہ: سیمینار کے حوالے سے گوادر میں تمام تیاریاں مکمل

کوئٹہ: گوادر کی شاہراہوں پر پاکستان اور 29 ممالک کے پرچم لگا دئے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.