کوئٹہ:
چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا.
ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندو خیل نے میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ میں بچے سے… Read More...
کوئٹہ / پنجگور:
پنج گور سے مسلح افراد نے ایران سے آنے والے 6 زائرین کو اغوا کر لیا۔ تمام مغویوں کا تعلق کراچی سے بتایا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ… Read More...
کوئٹہ:
سی ٹی ڈی نے ہزارہ ٹاؤن سبزی منڈی دھماکوں میں مطلوب مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ایک کارروائی کے دوران دہشت گردی کے مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار… Read More...
کوئٹہ:
بلوچستان میں كورونا كیسز میں اضافے كا سلسلہ بدستور برقرار ہے اور صوبے کے 6 اضلاع سے 80 نئے كیسز سامنے آئے ہیں۔
محكمہ صحت بلوچستان کی جانب سے جاری رپورٹ كے مطابق صوبے میں 1617… Read More...
قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں… Read More...
کوئٹہ:
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ… Read More...
کوئٹہ:
کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب… Read More...
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔
محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے احمد خانزئی سے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے… Read More...
کوئٹہ:
شہر میں آٹا چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئیں۔
کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی ہے، شہر میں آٹا اور چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس کے بعد کم آمدنی والے… Read More...