سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال بین الاقوامی By khair Muhammad On Mar 24, 2025 0 Share :سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔- Advertisement - ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صوورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ 0 Share