صوبائ مشیر محترمہ بشری’ رند نے مرحوم کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے

0

- Advertisement -

کوئٹہ 6 جون :- صوبائ مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری چئیرمین منظور بلوچ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی چئیرمین منظور بلوچ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے صوبائ مشیر محترمہ بشری’ رند نے مرحوم کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام سوگوار و لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.