- Advertisement -
بلوچستان کے وزیر زراعت ۔۔۔ ذمرک خان اچکزئی نے کوئٹہ کے قریب ٹڈی دل کے حملے سے متائثرہ ضلع مستونگ کے علاقے دشت اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا ۔۔
انہوں ٹڈی دل کے بڑے پیمانے پر حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کا تقاضا ہے پورے بلوچستان کو آفت زدہ قرار دیا جائے