مساجد میں با جماعت نمازوں کے علاوہ نماز جمعہ کو کچھ عرصے کے لئے ملتوی کرانے کی یقین دہانی کرائ ہے

0

- Advertisement -

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے دعوی کیا ہے دو مکاتب فکر کے علماء نے کرونا وائرس کے پھیلُے کے خدشے کے پیش نظر مساجد میں با جماعت نمازوں کے علاوہ نماز جمعہ کو کچھ عرصے کے لئے ملتوی کرانے کی یقین دہانی کرائ ہے ۔
تاہم انہوں نے ان مکاتب فکر کے علماء کے نام نہیں بتائے ۔
ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت اس سلسلے میں تمام مکاتب فکر کے علماء سے رابطے میں ہے ۔
انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ بعض علماء نے نماز جمعہ میں لوگوں کی تعداد کو کم سے کم رکھنے کی یقین دہانی کرائ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.