سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ کی تمام او پی ڈیز(OPDs) 7اپریل2020 تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

0

کوئٹہ:میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی کے آج جاڑی ھونے والےاعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ کی تمام او پی ڈیز(OPDs) 7اپریل2020 تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

- Advertisement -

تاہم عوام کو سہولت کے لیے کھلے شعبہ حادثات،ایمرجنسی آپریشن تھیٹر، اور لیبر روم معمول کے مطابق 24 گھنٹے دن رات رہے گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.