تمام صوبے زائرین کو اپنے متعلقہ صوبوں قرنطینہ تک پہنچانے میں بلوچستان حکومت کے ساتھ تعاون کریں

0

- Advertisement -

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ تفتان میں مقیم تمام زائرین کو ان کے متعلقہ صوبے ٹرانسپورٹ میں تعاون کریں اور د یگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو واپس لے جانے کیلئے ٹرانسپورٹ کے انتظامات کئے جائے ان خیالات کااظہارانہوں نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کرتے ہوئے کیا وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ تفتان میں مقیم تمام زائرین کو ان کے متعلقہ صوبے ٹرانسپورٹ میں تعاون کریں بلوچستان حکومت نے دیگر صوبوں کے زائرین کو سہولیات فراہم کئے تھے اب مزید ہم دیگر صوبوں کے زائرین کو یہاں نہیں رکھے گے دیگرتمام صوبے زائرین کو اپنے متعلقہ صوبوں قرنطینہ تک پہنچانے میں بلوچستان حکومت کے ساتھ تعاون کریں صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو واپس لے جانے کیلئے ٹرانسپورٹ کے انتظامات کئے جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.