تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اگلا فیصلہ 27 مارچ کو کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر

0

صوبائی وزیرِ ثانوی تعلیم و ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن سردار یار محمد رند کی صوبے میں کرونا وائرس کے حوالے سے پریس کانفرنس

صوبائی حکومت نے محکمہ صحت سے مشاورت کے بعد صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 31 مارچ تک نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

- Advertisement -

تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اگلا فیصلہ 27 مارچ کو کیا جائے گا۔

صوبے کے دینی مدارس میں بھی تعطیل کیلیے متعلقہ مدارس کے مہتمم اور حکام سے بات چیت کررہے ہیں۔

صوبے میں جاری میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ بھی روک لیا گیا ہے۔ جسکی تاریخ اگلی تاریخ کا فیصلہ 27 مارچ کو ہوگا۔

محکمہ صحت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.