صوبہ بلو چستان کے تمام سرکاری پرائیوٹ سکولز اور مدارس 15مارچ 2020تک بند رہیں گے

0

- Advertisement -

کوئٹہ 26فروری :۔محکمہ ثانوی تعلیم کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سکول کے بچوں کو کروناوائرس سے بچاﺅ کے پیش نظر صوبہ بلو چستان کے تمام سرکاری پرائیوٹ سکولز اور مدارس 15مارچ 2020تک بند رہیں گے ۔جبکہ بلو چستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جاری میڑک امتحانات کو بھی موخر کردیا گیا ہے میڑک کے بقیہ پیپرز کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.