ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ناقص خوراک اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف 18 نکات پر مشتمل مطالبات کی بنیاد پر تمام قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے

0

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ناقص خوراک اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف 18 نکات پر مشتمل مطالبات کی بنیاد پر تمام قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے

کوئٹہ: قیدیوں کے ایک دوسرے سے لڑائی جھگڑا کے الزام میں ایک وارڈ سے دوسرے وارڈ میں تبدیل کرکے بھاری رقم بطور رشوت لے کر قیدی واپس اپنی پرانے وارڈ میں منتقل کیں جاتے ہیں ، قیدوں کا الزام

- Advertisement -

کوئٹہ: 18 نکات پرمشتمل مطالبات جب تک نہیں مانے جاتے ہیں ہڑتال جاری رہیگا، قیدی

کوئٹہ: ہم سزا کاٹ رہے ہیں یا پیکنک منانے آئے ہیں ؟ جیل میں اچھے وارڈوں دینے کیلئے پانچ ستارہ ہوٹلوں کی کمروں کہ جتنی رقم چارج کی جارہی ہے، قیدیوں کا الزام
کوئٹہ: جیل شدید انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہے لیکن برائے اور کاغذی دنیا میں انسانی حقوق پر کام کرنے والے ادارے غائب ہیں، قیدی

Leave A Reply

Your email address will not be published.