آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان پیدا ہونے والے اتفاق رائے کا خیرمقدم کیا اور کہ

0

- Advertisement -

کوئٹہ 03جنوری :۔وزیر داخلہ نے قومی سطح پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان پیدا ہونے والے اتفاق رائے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت خوش آئند ہے اس سے جمہوریت مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ پاک افواج اور خاص طور پر آرمی چیف کے حوالے سے سے قوم کے مشترکہ جذبات کی ترجمانی ہوگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.